افغان طالبان ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ دہشتگرد مالکی داعش کے لیے یوکرین، جرمنی اور اسپین سے مالی مدد حاصل کرتا تھا۔
طالبان ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ عبدالمالک عرف مالکی داعش کے لیے نئی بھرتیاں بھی کرتا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲
داعش کے اہم سرغنہ عبدالمالک عرف مالکی کو افغانستان میں گرفتار کر لیا گیا۔